(نیوز ڈیسک) نئی پری ٹین اینیمیشن فلم مانسٹر میا میں جڑواں بہنوں کی کہانی پیش کی گئی ہے۔ ان میں سے ایک سیدھی سادی طالبہ جبکہ دوسری میا ایک انوکھا اور کیوٹ کردار ہے۔
فلم کی کہانی پرائمروز نامی کمیونٹی کے گرد گھومتی ہے۔ اس کمیونٹی میں پانچ سو سال سے کوئی مانسٹر موجود نہیں ہے۔
گارڈین فلم کے مطابق فلم میں ہالووین کے حوالے سے بچوں کی تفریح کا سامان فراہم کیا گیا ہے۔


