نیوز ڈیسک — حکومت نے ڈاک کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے، عوامی خدمات کی فراہمی بہتر بنانے اور ڈاک کی ترسیل کو زیادہ موثر اور قابلِ اعتماد بنانے کے لیے آٹومیشن آف پوسٹ آفس منصوبہ شروع کیا ہے۔
اے پی پی اردو کے مطابق اس منصوبے کی مجموعی لاگت 6 ارب 29 کروڑ 10 لاکھ 10 ہزار روپے مختص کی گئی ہے۔


