لاہور میں کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کی تقریبات، سیمینار اور ورکشاپ کے لیے رجسٹرار آفس کی پیشگی منظوری ضروری قرار دی گئی ہے۔ شعبوں کو تفصیلی تجویز دینا ہوگی؛ اجازت کے بغیر مہمانِ خصوصی بھی مدعو نہیں کیا جاسکے گا۔