فائل فوٹو
فائل فوٹو
نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کا چین میں زلزلے پر اظہار افسوس سامنے آیا ہے۔ انہوں نے چین میں شدید زلزلے کے نتیجے میں ہونے والے جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔
نائب وزیر اعظم نے اپنے تعزیتی بیان میں متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کیا اور نقصانات پر افسوس کا اعادہ کیا۔


