فائل فوٹو
نائب وزیراعظم ووزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر پر مشتمل آر فور کے وزارتی اجلاس میں شرکت کے لیے ترکیہ کے شہر استنبول پہنچ گئے ہیں۔ وہ آر فور پلس کے اجلاس میں بھی شرکت کریں گے جس میں برطانیہ، جرمنی، اٹلی اور فرانس شامل ہیں۔


