(نیوز ڈیسک) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، این آئی (ایم)، ایچ جے، چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز (سی او اے ایس اینڈ سی ڈی ایف) نے کور ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔
ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق اس دورے کے دوران مختلف پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ متعلقہ حکام نے اس حوالے سے ضروری تفصیلات سے آگاہ کیا۔


