بین الاقوامی ڈیسک۔ اسرائیلی فوجی کارروائیوں کے نتیجے میں اپنے گھروں سے محروم ہونے والے مغربی کنارے کے فلسطینی شدید مشکلات کا شکار ہیں۔
ورلڈ فوڈ پروگرام کی جانب سے خوراک کی امداد میں نصف کمی کر دی گئی ہے۔ اس کٹوتی کے بعد متاثرہ افراد کو مغربی کنارے میں خوراک کی قلت اور شدید بھوک کا سامنا ہے۔


