بین الاقوامی ڈیسک — شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان چین پہنچ گئے ہیں۔ جنوبی کورین میڈیا کے مطابق یہ دورہ دونوں ممالک کے نئے پل کے افتتاح کے ایک ہفتے بعد ہوا ہے۔
جنوبی کورین میڈیا نے اس دورے کی خبر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے مزید تفصیلات کا انتظار کیا جا رہا ہے۔


