عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی کو بچوں کی فلاح و بہبود کے لیے نمایاں خدمات پر پرنسس آف آسٹوریاس ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق یہ اعزاز انہیں محروم بچوں کی صحت اور تعلیم تک رسائی بہتر بنانے کے اعتراف میں دیا گیا۔