فیصل آباد کی حرا قیصر ’’پاکستان آئیڈل 2026‘‘ کی فاتح حرا قیصر نے ’’پاکستان آئیڈل 2026‘‘ جیت کر 15 لاکھ روپے کا نقد انعام حاصل کر لیا۔ نیوز ڈیسک اگست 25, 2026 فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی حرا قیصر نے ’’پاکستان آئیڈل 2026‘‘ جیت لیا اور 15 لاکھ روپے کا نقد انعام حاصل کیا۔ گرینڈ فائنلے میں عاطف اسلم، راحت فتح علی خان، بلال مقصود اور زیب بنگش نے پرفارم کیا۔ ججز میں فواد خان بھی شامل تھے۔ Share:FacebookXWhatsAppWhatsApp ChannelTikTokLinkedInEmailCopy Link Post navigation Previous: پیٹرولیم لیوی کے خلاف فیصل آباد میں جماعتِ اسلامی کی ریلی کا اعلانNext: فیصل آباد میں اینٹی لٹرنگ اسکواڈ کا آغاز Related Stories چنڈی گڑھ یونیورسٹی میں طالبات کے لاپتہ ہونے کی اطلاعات پر احتجاج نیوز ڈیسک ستمبر 27, 2026 سائبر جرائم کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کا حکم، وزیر داخلہ کا دورہ نیوز ڈیسک ستمبر 27, 2026 27-09-2026 نیوز ڈیسک ستمبر 27, 2026