فائل فوٹو
فائل فوٹو
انٹرنیشنل ڈیسک۔ اسرائیل میں انتخابات سے چند روز قبل وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو اور ان کے سیاسی حریفوں کے درمیان مقابلہ انتہائی سخت ہو چکا ہے۔
الیکشن کے قریب آتے ہی دونوں کیمپوں کی جانب سے اسرائیل الیکشن کے لیے آن لائن محاذ آرائی میں شدت آ گئی ہے۔ انتخابی مہم کے دوران بوٹس، ڈیپ فیکس اور ڈیٹا کا وسیع پیمانے پر استعمال کیا جا رہا ہے۔


