فائل فوٹو
نیوز ڈیسک (فیصل آباد)۔۔ رواں مالی سال کے پہلے تین ماہ کے دوران پاکستان کا کویت اور قطر کے ساتھ کی جانے والی تجارت کے خسارے میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اس مدت میں کویت کے ساتھ تجارتی خسارہ 97.46 فیصد تک کم ہوا۔ اسی طرح قطر کے ساتھ تجارتی خسارے میں بھی 72.51 فیصد تک کمی واقع ہوئی ہے۔


