فائل فوٹو
فائل فوٹو
پشاور (نیوز ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے خیبر پختونخوا کے لیے 160 ارب روپے کے ترقیاتی پیکیج کا اعلان کیا ہے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان کے مطابق اس پیکیج کو قبائلی عمائدین اور سیاسی نمائندوں نے خوش آئند قرار دیا ہے۔
مختلف مکاتب فکر کے لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ اقدام صوبے میں ترقی کو تیز کرے گا۔ عوامی حلقوں کے مطابق اس ترقیاتی پیکیج سے روزگار کے نئے مواقع بھی پیدا ہوں گے۔


