نیوز ڈیسک (صورتِ حال، DESK)۔ دانش سکولز اتھارٹی ٹیسٹ 2026 میں شرکت کرنے والے امیدواروں کی رول نمبر سلپس جاری کر دی گئی ہیں۔
ہائر ایجوکیشن کمیشن کے مطابق امیدوار اپنی رول نمبر سلپس متعلقہ ٹیسٹنگ سروس کے آن لائن پورٹل سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ مقررہ امتحانات جمعہ 30 اکتوبر سے اتوار یکم نومبر 2026 تک جاری رہیں گے۔


