کراچی کے ڈیفنس اسلحے ہراسانی کی ویڈیو وائرل ہوئی اور وزیر داخلہ نے نوٹس لیا۔
ویڈیو میں کار سوار افراد راہ گیروں کو اسلحے سے دھمکاتے اور مذاق اڑاتے دکھائی دیتے ہیں۔
وزیر داخلہ نے ڈی آئی جی ساؤتھ سے مکمل رپورٹ طلب کی۔ انہوں نے ویڈیو کی صداقت اور واقعے کے حقائق کی مکمل تحقیقات کی ہدایت دی۔


