فائل فوٹو
فائل فوٹو
بین الاقوامی ڈیسک۔ ترکیہ نے لیبیا میں اپنے سابق حریفوں سے بحری سرحد کے معاہدے پر حمایت حاصل کر لی ہے۔
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اس پیشرفت سے مشرقی بحیرہ روم کی سفارت کاری میں تبدیلی آ سکتی ہے۔ انقرہ کو اس معاملے پر ابھی بعض دیگر سفارتی چیلنجز کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا ہے۔


