فائل فوٹو
فائل فوٹو
بین الاقوامی ڈیسک — اسرائیل میں ہونے والے عام انتخابات کے دوران 90 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل ہو چکی ہے۔ اب تک کسی بھی فریق کو واضح برتری حاصل نہیں ہو سکی ہے۔
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم بنجمن نیتنیاہو کا دائیں بازو کا حامی بلاک انتخابات میں آگے ہے۔ البتہ اسے حکومت سازی کے لیے درکار مطلوبہ تعداد سے کم ووٹ ملے ہیں۔


