فائل فوٹو
بین الاقوامی خبر رساں ادارے الجزیرہ کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے فلسطینی نژاد اسرائیلی سیاسی جماعتوں پر انتخابی دھاندلی کا الزام عائد کیا ہے۔ یہ اہم بیان اس وقت سامنے آیا ہے جب نیتن یاہو پارلیمنٹ میں واضح اکثریت حاصل کرنے میں ناکام رہے ہیں۔


