لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان بیٹی کے باپ بن گئے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری پیغام میں شاداب خان نے اپنے مداحوں کو بیٹی کی پیدائش کی اطلاع دی، انہوں نے پوسٹ میں نومولود بیٹی کے ننھے پیروں کی تصویر شیئر کی ہے۔