فائل فوٹو
فائل فوٹو
ایبٹ آباد (نیوز ڈیسک) موضع میرپور-I میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران 10 کنال اراضی واگزار کرا لی گئی۔ اے پی پی کے مطابق یہ کارروائی ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو ایبٹ آباد افشین رحمان کی نگرانی میں کی گئی۔
آپریشن میں گرداور، پٹواری، ٹی ایم اے ایبٹ آباد کے نمائندوں اور تھانہ میرپور پولیس نے حصہ لیا۔


