نیوز ڈیسک۔ برازیل نے بولسونارو کے امریکی سفر کے معاملے پر ارجنٹائن کے سفارت کار کو طلب کر لیا ہے۔
الجزیرہ کے مطابق اس سفارتی قدم سے برازیل کے صدر لولا اور ارجنٹائن کے ہم منصب میلئی کے درمیان تعلقات مزید کشیدہ ہونے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔