نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے خاتون کو ہراساں کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ مالیاتی فراڈ کا شکار ہونے والے ایک شہری کو چھ لاکھ روپے واپس کروا دیے گئے ہیں۔
ترجمان کے مطابق این سی سی آئی اے راولپنڈی سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا۔


