اسلام آباد (ٹیکنالوجی ڈیسک) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی اسلام آباد زون کے ایڈیشنل ڈائریکٹر محمد شعیب خان کی زیرِ صدارت اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اسلام آباد سرکل کے افسران نے شرکت کی۔
جدید سائبر چیلنجز سے مؤثر انداز میں نمٹنے اور شہریوں کو ڈیجیٹل کرائمز سے تحفظ دینے کے لیے خصوصی سائبر ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔


