نیوز ڈیسک (لاہور) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ملتان کے قریب ٹرین حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
اے پی پی اردو کے مطابق انہوں نے حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے تعزیت کی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔


