اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ سینیٹر رانا ثناء اللہ سے وزیراعظم آزاد کشمیر سید افتخار علی گیلانی نے ملاقات کی ہے۔ یہ ملاقات سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق اسلام آباد میں ہوئی۔
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دیگر معاملات پر گفتگو کی گئی۔


