پشاور (نیوز ڈیسک) وفاقی آئینی عدالت نے بے نظیر بھٹو شہید یونیورسٹی پشاور کی جانب سے دائر اپیل خارج کر دی ہے۔ عدالت نے خاتون ٹیچر سیدہ لیلیٰ کے حق میں دیا گیا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔
اے پی پی کے مطابق عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد یہ فیصلہ سنایا۔


