فائل فوٹو
فائل فوٹو
بین الاقوامی ڈیسک۔ امریکی صدر نے روس پر عائد پابندیوں میں نرمی کا دفاع کرتے ہوئے یوکرینی رہنما پر جنگ ختم نہ کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب یوکرینی صدر نے واشنگٹن کے ایلچیوں سے بات چیت کی ہے۔ امریکی صدر نے دعویٰ کیا کہ یوکرینی قیادت جنگ کا خاتمہ نہیں چاہتی۔


