راولپنڈی (اسپورٹس ڈیسک) سہہ ملکی سیریز کے دوسرے میچ میں آج منگل کو پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی۔
میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔ پاکستان نے گزشتہ روز کھیلے گئے افتتاحی میچ میں سری لنکا کو 37 رنز سے شکست دی تھی۔


