واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی نیوز ویب سائٹ نے دعوی کیا ہے کہ امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ کیا۔
امریکی نیوز ویب سائٹ کے مطابق دورے کے دوران پیٹ ہیگسیتھ نے اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو سے ملاقات کی۔