فائل فوٹو
مکو آنہ (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی و سابق وزیراعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کی اہلیہ بیگم نصرت بھٹو کی 15 ویں برسی 23 اکتوبر کو منائی جائے گی۔ اس سلسلہ میں فیصل آباد سمیت ملک بھر میں پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام قرآن خوانی اور دعا کی محافل کا انعقاد کیا جائے گا۔
بیگم نصرت بھٹو 23 اکتوبر 2011 کو انتقال کر گئی تھیں۔


