فائل فوٹو
فائل فوٹو
انٹرنیشنل ڈیسک۔ غزہ بھر میں تندوروں کو روٹی کی تیاری کے لیے آٹا حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔
آٹے کی قلت کے باعث تندور بند ہو رہے ہیں۔ خوراک کے لیے پریشان حال عوام کو شدید بھوک کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق یہ صورتحال علاقے میں غذائی بحران کی عکاس ہے۔


