فائل فوٹو
مشرق وسطیٰ کے ممالک کو قومی برآمدات میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر گیارہ فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ادارہ برائے شماریات کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے ائس عرصے میں مشرق وسطیٰ کو برآمدات کی مالیت بڑھ کر 864.878 ملین ڈالر تک پہنچ گئی۔
گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں اس خطے کو برآمدات سے 779.425 ملین ڈالر کا زر مبادلہ حاصل ہوا تھا۔


