انٹرنیشنل ڈیسک (نیوز ڈیسک)۔ برازیل کے شہر کریسیوما میں پولیس نے ایک شخص کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا جس نے اپنی ساتھی کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد جعلی بندوق کے زور پر ڈھال کے طور پر استعمال کیا۔
پولیس کے مطابق یہ واقعہ جنوبی برازیل میں پیش آیا جہاں ملزم نے خاتون کو دھمکیاں بھی دی تھیں۔ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔


