لاہور میں پتنگ بازی اور پتنگ فروشی کے خلاف جاری کریک ڈاون میں ایک ملزم گرفتار لاہور میں پتنگ بازی، پتنگ فروشی اور پتنگ سازی کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے۔ گجر پورہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک مبینہ پتنگ فروش کو گرفتار کر لیا۔ نیوز ڈیسک اکتوبر 28, 2026 صفحہ اول » پنجاب » لاہور میں پتنگ بازی اور پتنگ فروشی کے خلاف جاری کریک ڈاون میں ایک ملزم گرفتار لاہور میں پتنگ بازی، پتنگ فروشی اور پتنگ سازی کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے۔ ایس پی سول لائنز منزہ کرامت کی نگرانی میں گجر پورہ پولیس نے کارروائی کی ہے۔ پولیس نے کارروائی کے دوران ایک مبینہ پتنگ فروش کو گرفتار کر لیا۔ Share:FacebookXWhatsAppWhatsApp ChannelTikTokLinkedInEmailCopy Link Post navigation Previous: صدر مملکت آصف علی زرداری کی جمہوریہ چیک کے قومی دن پر مبارک بادNext: لیگ کپ: فلیٹ ووڈ ٹاؤن نے آرسنل کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دے دی Related Stories افریقی نیشنز کپ کا فارمیٹ تبدیل، ٹورنامنٹ دوبارہ دو سالہ سائیکل پر منتقل نیوز ڈیسک اکتوبر 30, 2026 ڈاکر ریلی 2027 سعودی عرب کی بجائے پرتگال اور مراکش میں ہوگی نیوز ڈیسک اکتوبر 30, 2026 امریکی حملوں کا جائزہ اور ایران سے رابطے: جنگ قریب ہے یا معاہدہ؟ نیوز ڈیسک اکتوبر 30, 2026