عبدالحکیم (این این آئی) — سربراہ مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبد الکریم نے مولانا محمد عبداللہ نثار کو نائب امیر مقرر کر دیا۔ انہوں نے اپنے دستوری اختیارات کے تحت تقرر کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
مولانا محمد عبداللہ نثار جماعت کے عظیم مبلغ اور مرکزی رہنما ہیں۔


