پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے بینکوں کے کنسورشیم کی چیئرمین شپ سنبھال لی پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے بینکوں کے کنسورشیم ایس سی او آئی بی سی کی 27-2026 کے لیے چیئرمین شپ سنبھال لی ہے۔ نیوز ڈیسک نومبر 2, 2026 1 minute read صفحہ اول » کاروبار » پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے بینکوں کے کنسورشیم کی چیئرمین شپ سنبھال لی فائل فوٹو پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے بینکوں کے کنسورشیم (ایس سی او۔آئی بی سی) کی 27-2026 کے لیے چیئرمین شپ سنبھال لی ہے۔ اے پی پی اردو کے مطابق سلطان علی الانہ نے کنسورشیم کے چیئرمین کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ Share:FacebookXWhatsAppWhatsApp ChannelTikTokLinkedInEmailCopy Link Post navigation Previous: این بی اے: یاکسل لینڈبرگ کے 37 پوائنٹس، واریئرز نے کلپرز کو شکست دیدیNext: پاکستان سنگل ونڈو نے ٹریڈورس پورٹل پر ای میل الرٹس کی سہولت متعارف کرا دی Related Stories سائبر تحفظ کے لیے ادارہ جاتی تعاون ضروری ہے، حیدر عباس نیوز ڈیسک نومبر 4, 2026 جام کمال کا اسلامی ممالک میں تجارتی تعاون بڑھانے پر زور نیوز ڈیسک نومبر 4, 2026 اورنگزیب کا برآمدات اور چھوٹے کاروبار کی مالی معاونت پر زور نیوز ڈیسک نومبر 4, 2026