پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے بینکوں کے کنسورشیم کی چیئرمین شپ سنبھال لی پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے بینکوں کے کنسورشیم ایس سی او آئی بی سی کی 27-2026 کے لیے چیئرمین شپ سنبھال لی ہے۔ نیوز ڈیسک نومبر 2, 2026 1 minute read صفحہ اول » کاروبار » پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے بینکوں کے کنسورشیم کی چیئرمین شپ سنبھال لی فائل فوٹو پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے بینکوں کے کنسورشیم (ایس سی او۔آئی بی سی) کی 27-2026 کے لیے چیئرمین شپ سنبھال لی ہے۔ اے پی پی اردو کے مطابق سلطان علی الانہ نے کنسورشیم کے چیئرمین کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ Share:FacebookXWhatsAppWhatsApp ChannelTikTokLinkedInEmailCopy Link Post navigation Previous: این بی اے: یاکسل لینڈبرگ کے 37 پوائنٹس، واریئرز نے کلپرز کو شکست دیدیNext: پاکستان سنگل ونڈو نے ٹریڈورس پورٹل پر ای میل الرٹس کی سہولت متعارف کرا دی Related Stories ہنگو میں گھر کے اندر فائرنگ سے 2 خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق نیوز ڈیسک نومبر 2, 2026 سندھ میں اسکول وینز میں سی این جی اور ایل پی جی سلنڈرز پر پابندی عائد نیوز ڈیسک نومبر 2, 2026 مظفر گڑھ میں وراثتی زمین کے تنازع پر بھائی نے حاملہ بہن کو قتل کردیا نیوز ڈیسک نومبر 2, 2026