
جہلم: معروف مذہبی سکالر انجینئر محمد علی مرزا کو گرفتار کر لیا گیا۔
SURATHAL
کے مطابق معروف مذہبی سکالر محمد علی مرزا کو جہلم کے تھانہ سٹی پولیس نے تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کیا ہے، محمد علی مر کو جہلم کی اکیڈمی سے گرفتار کرنے کے بعد جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق انجینئر محمد علی مرزا کیخلاف مذہبی جماعتوں کی طرف سے درخواست دائر کی گئی تھی جبکہ مختلف علما کرام کے وفود نے ضلعی انتظامیہ سے ملاقاتیں بھی کی تھیں، علما کرام کی طرف سے محمد علی مرزا کی گرفتاری کا مطالبہ کیا گیا تھا۔


