لاہور (اے پی پی) – صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ نے کہا ہے کہ پنجاب میں تمام مذہبی اقلیتوں کو وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق مکمل مذہبی آزادی اور مساوی حقوق حاصل ہیں۔
وہ 8 نومبر 2026 کو حکومت پنجاب اور بارگڈ کے تعاون سے منعقدہ دیوالی کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ تقریب میں ہندو برادری کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور تہوار کے حوالے سے تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔


