فائل فوٹو
فائل فوٹو
فلوریڈا (انٹرنیشنل ڈیسک) فلوریڈا کے ری پبلکن گورنر ران ڈی سانٹیس نے دوبارہ صدارتی امیدوار بننے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ امریکی اخبار کا دعوی ہے کہ ران ڈی سانٹیس 2028 کا ری پبلکن صدارتی امیدوار بننا چاہتے ہیں۔
فلوریڈا ڈیموکریٹس کا نیلا سونامی روکنے میں کامیاب رہی ہے اور ڈی سانٹیس اسی کا فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں۔ ڈی سانٹس نے خبر کو یکسر من گھڑت قرار دیدیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اخبار کا یہ اقدام لوگوں کی توجہ اپنی جانب کھینچنے کی کوشش ہے۔


