فائل فوٹو
اسلام آباد (اے پی پی) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی اسلام آباد نے 2.94 ملین روپے بازیاب کر کے اس خاتون کو واپس کر دیے ہیں۔ اے پی پی کے مطابق یہ خاتون مبینہ طور پر آن لائن مالیاتی فراڈ کے واقعے میں 9.5 ملین روپے سے محروم ہو گئی تھی۔