فائل فوٹو
فائل فوٹو
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) — وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت مفکر پاکستان علامہ اقبال کی 149 ویں سالگرہ کے سلسلے میں سال بھر جاری رہنے والی تقریبات کا آغاز آج سے کر رہی ہے۔
ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان کے مطابق یہ سالانہ تقریبات مختلف مرحلوں میں منعقد کی جائیں گی جن کا اختتام آئندہ برس 9 نومبر کو ہوگا۔ یہ سلسلہ پورے ایک سال تک جاری رہے گا جس کے دوران مختلف تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔


