نیوز ڈیسک (الخلیل) — الخلیل میں اسرائیلی پابندیوں کی وجہ سے شہر کے فلسطینیوں کی زندگی روزمرہ کا امتحان بن گئی ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق سخت پابندیوں اور چیک پوسٹوں کے نفاذ سے مقامی آبادی شدید مشکلات سے دوچار ہے۔
ذرائع کے مطابق ان اقدامات نے شہریوں کی نقل و حرکت کو انتہائی محدود کر دیا ہے۔


