لاہور ڈیسک۔ لاہور شہر میں مختلف مقامات پر بارش کے پیش نظر واسا لاہور کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔
ترجمان کے مطابق وائس چیئرمین واسا چوہدری شہباز احمد، ڈی جی واسا پنجاب طیب فرید اور ایم ڈی واسا غفران احمد نے تمام مرکزی شاہراہوں اور انڈر پاسز کو کلیئر رکھنے کی ہدایات دیں۔


