نیوز ڈیسک (اسلام آباد)۔ اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے ضلعی انتظامیہ کے جاری ترقیاتی کاموں کے باعث کل پیر کو مختلف فیڈرز پر بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔
اے پی پی اردو کے مطابق متعلقہ علاقوں میں صارفین کو بجلی کی فراہمی مقررہ شیڈول کے مطابق معطل رہے گی۔


