(انٹرنیشنل ڈیسک) ریاض کے بین الاقوامی ائیرپورٹ پر حوثی حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ فوٹیج العربیہ کی جانب سے جاری کی گئی ہے۔
جاری کردہ فوٹیج میں ہفتے کے روز ہونے والے حملے کے اس مخصوص لمحے کو واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔


