فائل فوٹو
فائل فوٹو
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) — چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے کے حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اس افسوسناک طیارہ حادثہ کے نتیجے میں دونوں پائلٹ شہید ہو گئے ہیں۔
سینیٹ سیکرٹریٹ کے مطابق چیئرمین سینیٹ نے شہید پائلٹس کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔


