(انٹرنیشنل ڈیسک) فرانس میں سپر مارکیٹس کے ریفریجریشن سسٹمز پر ایک سائبر حملے کے نتیجے میں آگ لگ گئی ہے۔ الم جزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اس حملے کی وجہ سے ملک بھر میں اسٹورز کی شیلفیں خالی ہو گئی ہیں۔
حملے کے باعث لاکھوں کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ حکام کی جانب سے واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں اور نقصان کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے۔


