انٹرنیشنل ڈیسک (اے پی پی اردو)۔ کمبوڈیا کے وزیراعظم ہن مانیٹ نے موسمیاتی تبدیلی کے بڑھتے خطرات سے نمٹنے کے لیے مؤثر اقدامات پر زور دیا ہے۔
انہوں نے آفات سے نمٹنے کے نظام کو مضبوط بنانے پر زور دیا۔ وزیراعظم ہن مانیٹ نے انسانی اور مادی وسائل میں نمایاں اضافے کا مطالبہ کیا ہے۔


