نیوز ڈیسک (پاناما سٹی) — امریکی ملک پاناما میں ریکٹر اسکیل پر 6.3 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ زلزلے کے بعد فوری طور پر کسی جانی نقصان یا املاک کو نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔
متعلقہ اداروں کی طرف سے صورتحال پر نظر رکھی جا رہی ہے۔